سابق صوبائی وزیر اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء نے بچیوں سے غیر انسانی سلوک کرنیوالوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے غیر انسانی فعل ملوث گروہ اور انکے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3510796 تاریخ اشاعت : 2021/12/05